سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

یہ دو جملے ہیں چاہیں تو الگ ترکیب کریں یا ایک ساتھ دونوں درست ہیں
الگ ترکیب
البینہ۔مبتداء علی حرف جر المدعی مجرور ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر
دوسرے جملے کی بھی ترکیب ایسے ہے
لیکن اگر ایک ساتھ کرنا چاہیں تو جملہ معطوفیہ بنائیں