سوالنحو1 جواب

الف لام کے جملہ اقسام بتائیں کیجۓ

Noor Allah shahNoor Allah shah4 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ابتداء دو اقسام ہیں اسمی حرفی پھر حرفی کی دو اقسام ہیں زائدہ غیر زائدہ پھر غیر زائدہ کی پانچ اقسام ہیں استغراقی عھد خارجی عھد ذھنی جنسی عھد حضوری