سوالنحو1 جواب

الف نون زئداتان کی تعریف؟

Naimat M AliNaimat M Ali29 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ الف نون جو حروف اصلیہ کے علاوہ آخر کلمہ میں بڑھائے جائیں اور ان کی پہچان یہ ہے کہ کم از کم اس سے پہلے تین حروف ہوں