سوالنحو1 جواب

الفرق بین الحرة بكسر الحاء والحرة بضم الحاء والحرة بفتحه

M Nadeem KhandسلیمM Nadeem Khandسلیم15 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الحُرۃ آذاد عورت اور الحَرۃ کالے پتھروں والی زمین اور ان میں فرق بیان نہیں کیا جا سکتا کیوں ان میں کوئی مشابہت نہیں ہے اور تیسرا لفظ بکسر الحاء والا لغت میں دستیاب نہیں ہے