سوالنحو1 جواب

الفتیات فی الدار کی ترکیب میں جار مجرور کا متعلق اگر شبہ فعل نکالیں تو نکلے گا ثابتات ،،، سوال یہ ہے اس میں فاعل کیا نکالیں گے

Roy GRoy G17 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس میں فاعل ھن ضمیر نکلے گی