سوالنحو1 جواب

الھدی پر ضمہ ، فتحہ ،کسرہ نورالایضاح اور مسلم شریف کی شرح میں پڑغا ہے اسلیے کنفیوژن ہو رہی ہےنورالایضاح کی شرح شارق الفلاح ہے

Ahmad razaAhmad raza18 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

الھدی ضمہ کے ساتھ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے ھدایت جیسے قرآن کریم میں ہے ھدی للمتقین