سوالنحو1 جواب

الحمدللّٰہ والشکر کی ترکیب کیا ہے؟

سکینہ بی بی18 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الحمد مبتدا ل جار اللہ اسم جلالت مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ الشکر مبتدا اس کی خبر للہ مجرور اور اوپر والی ترکیب کی طرح ترکیب کریں گے