متعلقہ سوالات
نحو
1
الف لام سے تنوین گرتی ہے نون کیوں نہیں گرتا
12 ستمبر، 2026Muhammad Anas
جواب دہندہ
Q
تنوین اسم کی علامتِ تمام و تمکن ہے؛ الف لام آنے پر اسم معرفہ ہو جاتا ہے اس لیے تنوین نہیں رہتی
نونِ جمع یا نونِ اعرابی تنوین نہیں بلکہ کلمے کا جز یا علامتِ اعراب ہے
اس لیے الف لام سے نون نہیں گرتا؛ نونِ جمع اضافت کے وقت گرتا ہے