سوالنحو1 جواب

اللہ تعالی کی نحوی ترکیب کریں

Abdul Rahman عطاریAbdul Rahman عطاری1 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اللہ ذو الحال تعالی فعل اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حال ذو الحال اور حال اب پوری جب ترکیب ہوگی تو پھر یہ ذو الحال حال ملکر فاعل مفعول وغیرہ بنیں گے