Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
اللہ تعالیٰ الھنا کی ترکیب کر دیں
سوال
نحو
1 جواب
اللہ تعالیٰ الھنا کی ترکیب کر دیں
Ali Murtza
1 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 1 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
اللہ ذو الحال تعالی فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ ہوکر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا الھ مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز