متعلقہ سوالات
نحو
1
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کی ترکیب
7 نومبر، 2025Cute Princess
جواب دہندہ
Q
اللّٰھمّ منادی (یا محذوف)
صلِّ فعل امر، فاعله مستتر انت
علی جار، محمد موصوف، النبی الامی صفتیں، ملکر مجرور؛ جار مجرور ظرف لغو
و علی آلہ: معطوف
و سلِّم فعل امر معطوف، تسلیما مفعول مطلق
صل اور سلم جملے فعلیہ انشائیہ دعائیہ
اللّٰھمّ ندائیہ تمہید ہے