سوالنحو1 جواب

(الله خالق کل شییء )یہ جملہ خبریہ کیوں ہے ؟

M Abdullh M Abdullh M Abdullh M Abdullh 25 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کیوں کہ یہ جملہ باعتبار اصل سچ اور جھوٹ دونوں محتمل ہے نا ماننے والے اسے جھوٹا جاننے والے آج بھی موجود ہیں لیکن کلام الہی ہونے کی وجہ سے ہمیں یقین ہے کہ سچ ہے
(الله خالق کل شییء )یہ جملہ خبریہ… | صرف و نحو سوال جواب