سوالنحو1 جواب

اللھم بارک کما فی رجب و شعبانَ اس دعا کے وجوہ اعراب بیان کر دیجیے

Faisal Attari28 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس عبارت میں وجوہ اعراب صرف دو لفظوں کے ہوں گے رجب اور شعبان رجب مجرور بالفتحہ بوجہ حرف جر شعبان مجرور بالفتحہ رجب کا تابع ہونے کی وجہ سے