سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اللھم اصل میں یا اللہ تھا
یا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
اللہ اسم جلالت مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
غیر فعل انت ضمیر مستتر فاعل
نون وقایہ یاء ضمیر مفعول بہ
حتی حرف جر
تحب فعل انت ضمیر مستتر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ محذوف کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ