سوالنحو1 جواب

اللهم کیا ہے

Muzammil WaheedMuzammil Waheed11 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اللہم یہ در اصل یا اللہ تھا تو حرف نداء یاء کو حذف کر کے اس کے عوض میم مشدد لگا دی تو اللہم ہو گیا