سوالنحو1 جواب

اللذان قاما حافظان کی ترکیب نحوی فرما دیں

Hizar Rafiq15 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اللذان اسم موصول قاما فعل الف ضمیر متصل فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مبتدا حافظان خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ