سوالنحو1 جواب

علم النحو کی تعریف کریں

Anas NadeemAnas Nadeem26 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ایسے اصول و ضوابط کا علم جن کے ذریعے اسم ۔ فعل ۔حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔۔