سوالنحو1 جواب

علم النحو کیوں ضروری ہے

Rizwan16 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عربی زبان سمجھنا در اصل اس زبان کے آخری کلمات کی معرفت پر موقوف ہے جب تک آخر کے احوال معلوم نہیں ہوں گے معانی سمجھنا مشکل ہے اس لئے نحو ضروری ہے