سوالنحو1 جواب

علم النحو سكهنا كيا فرض ہيں؟

Shayekh ahmedShayekh ahmed17 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

فرض تو نہیں لیکن واجب کفایہ ہے کہ ایک علاقہ میں کم از کم ایک ایسے شخص کا ہونا ضروری ہے جو اس علم کو جانتا ہو