سوالنحو1 جواب

علم نحو کے واضع کون ہیں ؟

Fiza FatimaFiza Fatima24 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مشہور قول تو یہی ہے کہ حضرت ابو الاسود دئلی نے حضرت علی کے حکم سے وضع فرمایا تھا