سوالنحو1 جواب

علم نحو کو مضبوط کیسے کریں

Mohd Shariq21 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

علم نحو مضبوط کرنے کے دو طریقے ہیں 1 مطالعہ کسی بھی علم کو پختہ کرنے کے لئے مطالعہ بحث و تکرار مطارحہ وغیرہ بھی ضروری ہے 2 مشق بہت ضروری چیز ہے