سوالنحو1 جواب

علم نحو کو نحو کیوں کہتے ہیں ؟

Abdullah Jamil29 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

نحو کا ایک معنی طریقہ اور مثل ہے، چونکہ اس علم کو جاننے والا عرب کے طریقے پر اور ان ہی کی مثل کلام کرتا ہے اس لیے اس علم کو نحو کہتے ہیں۔