سوالنحو1 جواب

علم صرف کے مشہور امام کتنے ہیں اپ اس سوال کا جواب جلدی دیں

gulzarkhan gulzarkhangulzarkhan gulzarkhan17 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

علم الصرف کے مشہور ائمہ بہت ہیں البتہ دو امام سیبویہ بصری مکتبہ فکر اور امام قصائی کوفی مکتبۂ فکر بانی ہیں دیگر ائمہ کے نام نیچے سکرین شاٹ میں دیکھئے