سوالنحو1 جواب

علم صرف کی مدون کیا ہے

Sefat UllahSefat Ullah19 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ علم اولا تو علم النحو میں داخل تھا مستقل الگ طور پر جو اس میں ہم تک پہلی کتاب پہنچی ہے وہ امام مازنی کی کتاب التصریف ہے البتہ ان سے پہلے کے علماء کی کتب بھی مشہور ہیں لیکن وہ ہم تک پہنچی نہیں صرف ان کے حالات زندگی میں ہی ملتی ہیں