سوالنحو1 جواب

(ألم تر کیف فعل ربک) کیا کیف مضاف بنے گا یہاں ؟

غلام مصطفیٰ فاروقی غلام مصطفیٰ فاروقی 4 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

نہیں مضاف نہیں بنے گا یہ مفعول فیہ ہوگا فعل کا