سوالنحو1 جواب

"المعانی الناقضۃ" موصوف صفت ہے حالانکہ معانی مذکر اور ناقصۃ مؤنث ہے

Zia KhanZia Khan23 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

المعانی جمع مکسر ہے اور جمع مکسر حکما واحد مونث ہوتی ہے اس وجہ سے اس کی صفت مونث لائی گئی ہے