سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
المسلم مبتدا
من موصولہ
سلم فعل المسلمون فاعل من جار لسان مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف ید مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر من کا صلہ من موصول اپنے صلہ سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ