سوالنحو1 جواب

علمت انك عالم - تركيب؟

Alauddin Alauddin 23 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

علمت فعل ماضی واحد متکلم أن حروف مشبہ بالفعل ک ضمیر منصوب اسم عالم خبر حروف مشبہ بالفعل اپنے اسم اور خبر کے ملکر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ