سوالنحو1 جواب

علمت نفس ما قدمت و أخرت کی ترکیب

Ants EverAfter2 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

علمت فعل واحد مؤنث نفس فاعل ما موصولہ قدمت و اخرت ۔ معطوف اور معطوف علیہ ملکر صلہ اسم موصول اپنے صلے سے ملکر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا