سوالنحو1 جواب

علمت زیدا عالما کی ترکیب نحوی

ماہ  نورماہ نور3 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

علمت واحد متکلم انا ضمیر فاعل زیدا موصوف عالما صفت موصوف صفت ملکر مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا