سوالنحو1 جواب

علمتَ کونسا صیغہ ہے ؟

22 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع