سوالنحو1 جواب

الموت کاس وکل الناس شاربہ القبر باب وکل الناس داخلہ کی ترکیب کرے

Irfan Ahmed IrfanIrfan Ahmed Irfan29 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

الموت مبتدا کاس خبر جملہ اسمیہ خبریہ کل الناس مبتدا شاربه اس کی خبر جملہ اسمیہ خبریہ آگے والی ترکیب بھی ایسے ہے
الموت کاس وکل الناس شاربہ القبر باب… | صرف و نحو سوال جواب