سوالنحو1 جواب

" النَبِیُّونَ " صیغہ اور تعلیل بتایئے۔

Muhammad Muneeb AhmedMuhammad Muneeb Ahmed29 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر سالم صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں النبیْوُون تھا سید والا قاعدہ لگا کر واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو نبیون ہو گیا