سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
النفقۃ مبتدا
واجبۃ اسم فاعل ھی ضمیر فاعل
ل جار زوجۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اول
علی جار زوج مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ