سوالصرف1 جواب

القاہ اور ابقی کا صرفی تحقیق اور قاعدہ بھی بتا دیجیے

Hasan SiddiquiHasan Siddiqui25 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال اصل میں ألقیَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر ألقٰی ہوا
القاہ اور ابقی کا صرفی تحقیق اور… | صرف و نحو سوال جواب