سوالنحو1 جواب

القاضی مشتق ہے۔یا جامد مع وجہ بتائیے ترجمہ تو اسکا فیصلہ کر نے والا بھی ہوتا ہے یعنی مشتق کا اور صرف قاضی جامد کا بھی

Mudser NawazMudser Nawaz2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ مشتق ہے اور اردو میں بھی جس کو قاضی کہتے ہیں وہ بھی فیصلے کرنے والا ہوتا ہے