سوالنحو1 جواب

الرجل شجاع ترکیب کریں اور جملے کا نام بتائیں

Shahbaz Shahbaz23 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

الرجل مبتدا شجاع خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ