سوالنحو1 جواب

السلام علیکم اُتْلُ میں کیا تعلیل ہوئی ہے

MD AFZAL HUSAINMD AFZAL HUSAIN11 جولائی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں اُتْلُوُ تھا جب امر بنائیں گے تو آخر سے حرف علت ساقط ہو جائے گا پھر اُتْلُ ہوا