سوالنحو1 جواب

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مضارع کے آخر میں جب نون تاکید آتا ہے تو اس سے پہلے لام تاکید یا اما آتا ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا لام تاکید یا اما کبھی حذف بھی ہو سکتے ہیں ؟

Sajidali KhokharSajidali Khokhar9 مئی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یہ تاکید کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور اگر انہیں ہٹا دیں تو تاکید باقی نہ رہے گی