سوالنحو1 جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ اگر حرف مشبہ بالفعل سے پہلے حرف جر آجائے تو کیا ہوگا اس کا معنی کس طرح کیا جائے گا بے شک کے لیے بے شک سے بے شک کی وجہ سے یا بے شک کے ساتھ تو اپ یہ معنی کرنا بتائیں

HAfeez Bilal attariHAfeez Bilal attari11 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

ترجمہ حروف جر کے مطابق ہوگا لیکن بے شک کا لفظ ضروری نہیں جیسے اکرمت زید لانه عالم میں نے زید کی تعظیم اس لیئے کہ کہ وہ عالم ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال… | صرف و نحو سوال جواب