سوالنحو1 جواب

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت واحد مذکر غائب کی جو ضمیر "ہ" ہے اس پر کبھی پیش لگائی جاتی ہے کبھی الٹا پیش تو کیا اس کا بھی کوئی قاعدہ ہے یا جو مرضی جہاں مرضی لگا اور پڑھ سکتے ہیں

Deen e IslamDeen e Islam8 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جب اس ضمیر سے پہلے کسرہ یا یاء ساکن ہو تو اس پر کسرہ پڑھتے ہیں اور جب ضمہ یا فتحہ ہو تو ضمہ پڑھتے ہیں