سوالنحو1 جواب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضاجر یہ کیا ہے ؟ تفسیر سے بتایے

Hafiz sahab 23 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حضاجر جمع ہے حضجر کی اور یہ ایک جانور کا نام ہے حضاجر کا ذکر کافیہ میں آیا ہے اسے غیر منصرف کہا گیا ہے کیوں کہ اب اگرچہ یہ ایک جانور کا نام ہے لیکن یہ اصل میں جمع ہے تو غیر منصرف ہی رہے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ… | صرف و نحو سوال جواب