سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اشتروا صئغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں یہ صیغہ اشتَرَیُوا تھا
قال ،باع والا قانون جاری ہوا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اشتراوا ہو گیا الف اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو اشترَوا ہو گیا