سوالنحو1 جواب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جملہ خبریا میں سچا یا جھوٹا اہتمام رکھ سکتا ہے اور یہاں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ میں یہ بھی جملہ خبریہ ہے یہاں کیوں اہتمام رکھتا ہے جھوٹ کا؟ اور لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ یہ تو بہت سچا ہے مگر جملہ خبریہ میں کس لیے کہا ؟

حافظ محمد احسان 11 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

سچ اور جھوٹ کا احتمال ہوتا ہے لیکن ہمیشہ جھوٹا یا سچا نہیں ہوتا بلکہ کبھی سچ اور کبھی جھوٹ کی جانب ترجیح پا جاتی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔… | صرف و نحو سوال جواب