سوالنحو1 جواب

السلام قبل الكلام تركيب میں کیا بنے گا

Shahzad RizviShahzad Rizvi26 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

السلام مبتدا قبل مضاف الکلام مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مفعول فیہ ثابت فعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم۔فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
السلام قبل الكلام تركيب میں کیا بنے گا | صرف و نحو سوال جواب