سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
التاجر موصوف
الصدوق صفت اول
الامین صفت ثانی
موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر مبتدا
مع مضاف
النبیین معطوف علیہ
و حرف عطف
الصدیقین معطوف اول
و حرف عطف
الشھداء معطوف ثانی
معطوف علیہ اپنے تمام معطوفات سے ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر ثابت اسم فاعل کا مفعول فیہ
ثابت اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ