سوالنحو1 جواب

الطفل یذ ھب ترکیب کریں اور جملے کا نام بتائیں

Shahbaz Shahbaz23 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

الطفل مبتدا یذھب فعل اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ