سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
التجار مبتدا
یحشرون فعل واو ضمیر ذو الحال
فجارا حال
ذو الحال حال ملکر مستثنی منہ
الا حرف استناء
من موصولہ اتقی فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف
بر فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف اول
و حرف عطف
صدق فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف ثانی
معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر صلہ موصول صلہ ملکر مستثنی
مستثنی منہ مستثنی سے ملکر نائب الفاعل
یوم القیامۃ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
فعل اپنے نائب الفاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ