سوالنحو1 جواب

التقط کونسا صیغہ ہے صرفی تحقیق

Memona4 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال