سوالنحو1 جواب

الضارب زید یہ ترکیب کیوں غلط ہے

محمد یوسف21 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہاں آپ اضافت کر رہے تھے جبکہ یہاں اضافت درست نہیں ہے کیوں مضاف پر الف لام ہے اور مضاف الیہ پر الف لام نہیں ہے